سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی 106

سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی

سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی،پولیس کا جعلی سینئر آفیسر بن کر منشیات کا دھندہ کرنے والا ملزم گرفتارملزم نے سوشل میڈیا پر بھی پولیس یونیفارم میں پوسٹیں لگا رکھی تھیں،

ملزم خود کو محمد جہانگیر بابا خیل کے نام سے جعلی پولیس آفیسر ظاہر کرتا تھا ملزم کے قبضے سے ہیروئن بھی برآمد




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں