چاند جمعرات کو خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا
جدہ( ملک بابو اجمل رپوٹر )چاند جمعرات کو خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا جدہ میں فلکیاتی سوساہیٹی نے بتایا ہے کہ سات رمضان 30 اپریل کو چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا ملک بھر میں بغیر کسی دربین کے دیکھا جاہے گا۔زرئع کے مطابق جدہ سوساہیٹی کے سربراہ ماجد ابو ظہارہ نے فیس بک پیج پہ بیان کیا
ہیکہ چاند رات کو 39 : 11منٹ پر مکہ مکرمہ کے افق پر نظر آہے گا۔ ابو ظہارہ نے بتایا ہیکہ جس وقت چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا اس وقت وہ آٹھ لاکھ پیچانوے ہزار ایک سو اکاون ڈگری کی اونچاہی پہ ہو گا۔چاند 8۔47 فیصد روشن ہوگا اور سورج سے تین لاکھ ستاسی ہزار ایک سو چون کلو میٹر کے فاصلے پہ ہو گا۔