مشکل کی گھڑی میں یوسی 49 کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں,یہ سیاست کا وقت نہیں,ملک جمشید 119

مشکل کی گھڑی میں یوسی 49 کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں,یہ سیاست کا وقت نہیں,ملک جمشید

مشکل کی گھڑی میں یوسی 49 کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں,یہ سیاست کا وقت نہیں,ملک جمشید

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)مشکل کی گھڑی میں یوسی 49 کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں,یہ سیاست کا وقت نہیں,ملک جمشید  سیاسی وسماجی شخصیت یوسی 49 شاہ اللہ دتہ ملک جمشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں شاہ اللہ دتہ کے عوام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں

اس موقع پر انھیں تنہا چھوڑوں گا.اپنی یوسی کے عوام نے ہمیشہ مجھے پیار دیا.ایک سوال کے جواب میں انکا کہناتھا کہ بہت سے مستحق خاندانوں کی مدد کی مگر اس کام کو میڈیا کی زینت نہیں بناتا.وہ کام صرف اللہ تعالی کی رضا کے لئے کیا.ملک جمشید کا کہنا تھا کہ عوام اپنے گھروں میں رہیں

سینیٹائزر ماسک اور دستانے استعمال کریں رش والی جگہ پر نہ جائیں.جو لوگ بھی اس جان لیوا مرض کا شکار ہیں انکا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو وہ انکے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں