رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجدنبوی کو شہریوں کے لیے کھولنے پر مشروط اجازت دینے پر غور
جدہ ( ملک بابو اجمل رپوٹر)سعودی وزارت حج و عمرہ کا رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجدنبوی کو شہریوں کے لیے کھولنے پر مشروط اجازت دینے پر غور مزید تفصیلات کے مطابق امام کعبہ نے بتایا ہے
کہ بہت جلد مسجدالحرام اور مسجد نبوی کو رمضان کے مقدس مہینے میں کھول دیا جاہے گا