ایم پی اے میر جان محمد خان جمالی کے خصوصی فنڈز سے لائبری کا کام شروع 109

ایم پی اے میر جان محمد خان جمالی کے خصوصی فنڈز سے لائبری کا کام شروع

ایم پی اے میر جان محمد خان جمالی کے خصوصی فنڈز سے لائبری کا کام شروع

اوستہ محمد( عبدالخالق جتک رپورٹر ضلع جفیر آباد ) سابق وزیراعلی بلوچستان و ایم پی اے میر جان محمد خان جمالی کے خصوصی فنڈز سے اور میرفاروق خان جمالی کی زیر نگرانی میں اوستہ محمد کے نوجوانوں کے لیے الحاج میر نورمحمد خان جمالی لائبرری کا کام ٹھیکدار قمردین بنگلزئی اور بابو بنگلزئی کی نگرانی میں تحصیل کالونی میں تیزی سے جاری ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں