کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے محکمہ صحت کو 15 ارب روپے کی رقم جاری 72

کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے محکمہ صحت کو 15 ارب روپے کی رقم جاری

کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے محکمہ صحت کو 15 ارب روپے کی رقم جاری

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے محکمہ صحت کو 15 ارب روپے کی رقم جاری ہماری تمام توجہ کورونا کی روک تھام پر ہے کورونا ایک چیلنج ہے

جس سے مشترکہ اقدامات کرکے نمٹ رہے ہیں۔ عثمان بزدار پی ڈی ایم اے کو ضروری ساز و سامان کی خریداری کیلئے اڑھائی ارب روپے کے فنڈز دیئے گئے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ڈپٹی کمشنر آفس سیالکوٹ میں خصوصی اجلاس میں کیا۔اس موقع پرمعاون خصوصی امور نوجوانان عثمان ڈار،کمشنر گوجرانوالہ گلز.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں