کمشنر خانیوڈپٹی ال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری اوور چارجنگ شکایت سیل قائم 88

کمشنر خانیوڈپٹی ال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری اوور چارجنگ شکایت سیل قائم

کمشنر خانیوڈپٹی ال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری اوور چارجنگ شکایت سیل قائم

خانیوال ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر )کمشنر خانیوڈپٹی ال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری/اوور چارجنگ شکایت سیل قائم کردیا گیا۔کبیروالا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری/اوور چارجنگ شکایت سیل قائم کردیا گیا ہے

اب آپ براہ راست کسی بھی چیز کی اوور چارجنگ اور ناجائز منافع خوری کی شکایت درج کراسکتے ہیں اگر کسی جگہ پر ناجائز منافع خوری کی جارہی ہو تو اس کی اطلاع دکان کے نام،پتہ کے ساتھ درج کروائیں
عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ناجائز منافع خوری کہ خلاف آخری حدتک جائیں گے،ذخیرہ اندوزی کی بہت سی شکایات آئی ہیں تاہم ابھی ہم سب کو وارننگ دے رہے ہیں اور کوئ سخت کروائ نہیں کی جارہی ، تمام تاجر حضرات سے گُزارش ہے کہ سرکاری نرخ پر اشیاء خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنائیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں