گولڑہ پولیس کی فوری کارروائی اغواء کی گئی 5سالہ بچی 8 گھنٹوں میں برآمد ملزم گرفتار 144

گولڑہ پولیس کی فوری کارروائی اغواء کی گئی 5سالہ بچی 8 گھنٹوں میں برآمد ملزم گرفتار

گولڑہ پولیس کی فوری کارروائی اغواء کی گئی 5سالہ بچی 8 گھنٹوں میں برآمد ملزم گرفتار

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)گولڑہ پولیس کی فوری کارروائی اغواء کی گئی 5سالہ بچی 8 گھنٹوں میں برآمد ملزم گرفتار

صدر زون سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ گولڑہ شبیر احمد تنولی معہ ٹیم نے تاوان کی خاطر اغواء کی جانے والی 5 سالہ مقدس بی بی

نامی بچی 8 گھنٹے میں باحفاظت بازیاب کرکے ملزم گرفتار کرلیا بچی کو والدہ کے حوالے کردیا بچی کی والدہ نے بروقت کارروائی پر پولیس کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں