‏ریسکیو 15 کی اطلاع پر تھانہ رمنا پولیس کی بروقت کارروائی 103

‏ریسکیو 15 کی اطلاع پر تھانہ رمنا پولیس کی بروقت کارروائی

‏ریسکیو 15 کی اطلاع پر تھانہ رمنا پولیس کی بروقت کارروائی

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)‏ریسکیو 15 کی اطلاع پر تھانہ رمنا پولیس کی بروقت کارروائی۔

گھلریلو ناچاکی پرملزم نے اپنی دو بھانجیوں کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی تھی۔دونوں بچیوں کی زندگی کو محفوظ بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں