نصیر آباد ڈویژن میں دس لاکھ باردانہ محکمہ فوڈ کی جانب سے کسانوں اور زمینداروں کو فراہم کیا گیا 137

نصیر آباد ڈویژن میں دس لاکھ باردانہ محکمہ فوڈ کی جانب سے کسانوں اور زمینداروں کو فراہم کیا گیا

نصیر آباد ڈویژن میں دس لاکھ باردانہ محکمہ فوڈ کی جانب سے کسانوں اور زمینداروں کو فراہم کیا گیا

اوستہ محمد( عبدالخالق جتک رپورٹر ضلع جفیر آباد ) محکمہ فوڈ کی جانب سے نصیر آباد ڈویژن میں دس لاکھ باردانہ محکمہ فوڈ کی جانب سے کسانوں اور زمینداروں کو فراہم کیا گیا ہے ۔ جبکہ اوستہ محمد اور جھل مگسی میں پانچ لاکھ باردانہ دینے کے لئے اقدامات کررہے ہیں ۔

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر اوستہ محمد جھل مگسی محکمہ فوڈ جمعہ خان کاکڑ اور سینٹر انچارج فیض محمد حسنی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ کی بنیاد پر کسانوں زمینداروں کو باردانہ دینگے ۔

انہوں نے کہا کہ کل وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سینٹر کھولنے کے احکامات دئیے گئے ہیں اور باردانہ دے کر خریداروں شروع کردی ہے اپنی گندم دینے کیلئے ہم رابطہ کریں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں