ترنول سرائے خربوزہ سنگجانی میں گندم کی تھریشنگ شروع,کسان موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کریں,کرم خان 212

ترنول سرائے خربوزہ سنگجانی میں گندم کی تھریشنگ شروع,کسان موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کریں,کرم خان

ترنول سرائے خربوزہ سنگجانی میں گندم کی تھریشنگ شروع,کسان موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کریں,کرم خان

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول سرائے خربوزہ سنگجانی میں گندم کی تھریشنگ شروع,کسان موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کریں,کرم خان سرائے خربوزہ کی سیاسی وسماجی شخصیت کرم خان نے بھی اپنی گندم کٹائی کے بعد تھریشگ شروع کر دی.

انکا کہنا ہے کہ بارش کی پیشن گوئی سے کسان پریشان ہیں پہلے ہی اس علاقے میں گندم کی پیداوار میں کمی ہوئی ہے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے سے مزید نقصان ہوگا. انہوں نے کسانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم کٹائی کے ساتھ ساتھ ککرے کئے جائیں تاکہ بارش کے موسم میں نقصان نہ ہو.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں