وزیراعظم نے مزدوروں اور بے گھر افراد کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے، شبلی فراز
اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)اسلام آبادحکومت کی سوچ کا محور مزدوروں کی بہتری ہے اور ان کی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیح ہے۔حکومت نے مزدوروں کیلئے صحت کارڈ کا اجراء کیا،
احساس پروگرام کے تحت 200ارب روپے کاپیکیج دیا، وزیراعظم نے مزدوروں اور بے گھر افراد کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز