ضلع مہمند مدد کی اپیل طارق خان کسی مسیحا کا منتظر ایل آر ایچ ہسپتال میں بے ہوش پڑا 93

ضلع مہمند مدد کی اپیل طارق خان کسی مسیحا کا منتظر ایل آر ایچ ہسپتال میں بے ہوش پڑا

ضلع مہمند مدد کی اپیل طارق خان کسی مسیحا کا منتظر ایل آر ایچ ہسپتال میں بے ہوش پڑا

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر) ضلع مہمند مدد کی اپیل طارق خان کسی مسیحا کا منتظر ایل آر ایچ ہسپتال میں بے ہوش پڑا ہے ۔ طارق خان ولد وھاب خان ضلع مہمند تحصیل خویزی جمعہ خیل کا رہائشی ہے ۔ گردوں کی مرض میں مبتلا طارق خان اس وقت لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بے ہوش پڑا ہے ۔

طارق کے چھوٹے بھائی کے مطابق ان کے گھر میں سحری اور افطاری کے لئے کچھ بھی نہیں ہے ۔ پڑوسی سے کرایہ ادھار لے کر طارق کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال لایا گیا ۔ فی الحال طارق ہسپتال میں داخل تو ہے لیکن ان کے پاس ڈسپرین کی گولی لینے کے لئے بھی پیسے نہیں ہے ۔ چھوٹے بھائی نے مدد کی اپیل کی ہے

۔ بھائی نے ضلع مہمند کے منتخب نمائیندگان ایم این اے ۔ MNA ۔ سینیٹر ۔ Sanetor ۔ اور ایم پی اے MPA سے مدد کی اپیل کی ہے ۔

بھائی نے تمام مخیر حضرات سے بھی مدد کی اپیل کی ہے ۔ اور میں بھی تمام دوست احباب سے مدد کی اپیل کرنا چاہتا ہوں ۔ اس رمضان کی خاطر طارق بھائی کے ساتھ مدد کریں ۔چھوٹے بھائی کا موبائل نمبر ۔03471037986




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں