100

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کا رمضان المبارک میں عوام کو کم قیمت پراشیاء فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فیئر پرائس شاپ کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کا رمضان المبارک میں عوام کو کم قیمت پراشیاء فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فیئر پرائس شاپ کا انعقاد

خانیوال (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر خانیوال جناب آ غا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خانیوال کا رمضان المبارک میں عوام کو اشیائے خوردونوش کی کم قیمت پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فیئر پرائس شاپ کا انعقاد کر دیا گیا ہے۔ جہاں ہر چیز مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر دستیاب ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں