ثمر سراج چوہدری کا معروف سیاسی و سماجی رہنما چودھری آفتاب اور پولیس آفیسر آزاد شاہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار 89

ثمر سراج چوہدری کا معروف سیاسی و سماجی رہنما چودھری آفتاب اور پولیس آفیسر آزاد شاہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ثمر سراج چوہدری کا معروف سیاسی و سماجی رہنما چودھری آفتاب اور پولیس آفیسر آزاد شاہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے معروف سیاسی و سماجی رہنما چودھری آفتاب حلقہ 4 آزاد کشمیر اور پولیس آفیسر سید آزاد شاہ کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے

مرحومین کے لیے دعا معغفرت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اللہ تعالی دونوں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ثمر سراج نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم لوایقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور لوایقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اللہ تعالی اہنے ہیارے حبیب کے صدقے چوہدری آفتاب اور سید آزاد شاہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

اور لوایقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توقیق عطا فرمائے تمام چاہنے والوں سے ان کی بخشش کے لیے دعاؤں کی درخواست۔اللہ تبارک تعالی رمضان کے بابرکت مہینے کے صدقے ان کی بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں