146

وفاقی کابینہ نے لاک ڈاون میں نرمی کرنے کی منظوری دے دی.

وفاقی کابینہ نے لاک ڈاون میں نرمی کرنے کی منظوری دے دی.

اسلام آباد( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)وفاقی کابینہ نے لاک ڈاون میں نرمی کرنے کی منظوری دے دی.ایک طرف کورونا کے پھیلنے کا خوف، دوسری طرف عوام خصوصا تاجروں کی مشکلات۔وفاقی کابینہ نے عوامی مشکلات کے پیش نظر لاک ڈاون میں نرمی کرنے پر اتفاق کرلیا ۔

حتمی فیصلہ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں ہوگا ۔ کابینہ ذرائع کے مطابق حکومت کے جاری کردہ ایس او پیز کی روشنی میں مخصوص اوقات کے لیے دکانیں پبلک ٹرانسپورٹ کھولی جائیں گی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں