تھانہ صدر پھولنگر پولیس کا جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن 130

تھانہ صدر پھولنگر پولیس کا جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

تھانہ صدر پھولنگر پولیس کا جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )تھانہ صدر پھولنگر پولیس کا جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے ڈیڑھ کلوگرام چرس اور ایک پسٹل برآمد، مقدمات درج




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں