قادیانیوں کا مسجد بنانے اور قرآنی آیات لکھنے پر مقدمہ درج 109

قادیانیوں کا مسجد بنانے اور قرآنی آیات لکھنے پر مقدمہ درج

قادیانیوں کا مسجد بنانے اور قرآنی آیات لکھنے پر مقدمہ درج

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )قادیانیوں کا مسجد بنانے اور قرآنی آیات لکھنے پر مقدمہ درج!کالونی شوکت آباد تھانہ

مانگٹا نوالا ایک قادیانی نے اپنے گھر میں عبادت خانہ بنا کر کلمہ اور قرآنی آیات تحریر کر دی ,شہریوں کی درخواست پر پولیس کی کاروائی مقدمہ درج کر لیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں