راجہ منیر کو پی ٹی آئی ویلفیئر ونگ اسلام آباد ریجن کانائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں,پی ٹی آئی رہنما 83

راجہ منیر کو پی ٹی آئی ویلفیئر ونگ اسلام آباد ریجن کانائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں,پی ٹی آئی رہنما

راجہ منیر کو پی ٹی آئی ویلفیئر ونگ اسلام آباد ریجن کانائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں,پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)راجہ منیر کو پی ٹی آئی ویلفیئر ونگ اسلام آباد ریجن کانائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں,پی ٹی آئی رہنماعامر مغل,جمشید مغل,راجہ عبدالغفار,

راجہ نثار,چوہدری غلام حسین,اعظم خان گولڑہ, رفیع آفریدی, سرفراز مغل اور دیگر نے راجہ منیر کو اسلام آباد ریجن کا پی ٹی آئی ویلفیئر ونگ کا نائب صدر مقرر ہونے پر خصوصی مبارکباد پیش کی ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں