ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سےتحریک انصاف کہ نوجوان رہنما رمضان خان کی ملاقات 99

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سےتحریک انصاف کہ نوجوان رہنما رمضان خان کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سےتحریک انصاف کہ نوجوان رہنما رمضان خان کی ملاقات

راولپنڈی( سردار طیب نمائندہ خصوصی )راولپنڈی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سےتحریک انصاف کہ نوجوان رہنما رمضان خان کی آج ملاقات
یونین کونسل 31 کے تمام مسائل پر بات چیت خاص طور پر لاک ڈاؤن میں نرمی اور تاجر حضرات کے ساتھ تعاون کی
مکمّل یقین دہانی کرائی گئی مصنوعی مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے مجسٹریٹ کو سخت کارروائی کرنے کو کہا کرونا وبا کنٹرول کرنے کے لئے ہیلتھ ورکر کے ساتھ تعاون پر سراہا گیا شکریہ رمضان خان فوکل پرسن یونین کونسل 31




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں