پاکستان تحریک انصاف نے آغا اعزاز جعفری کو مرکزی انفارمیشن سیکرٹری سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ مقرر 129

پاکستان تحریک انصاف نے آغا اعزاز جعفری کو مرکزی انفارمیشن سیکرٹری سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ مقرر

پاکستان تحریک انصاف نے آغا اعزاز جعفری کو مرکزی انفارمیشن سیکرٹری سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ مقرر

اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے آغا اعزاز جعفری کو مرکزی انفارمیشن سیکرٹری سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ مقرر کیا ہے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے

کہ میں گزشتہ 24 سال سے صرف ایک ہی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہوں ۔ میں پارٹی رہنماء نعیم الحق مرحوم صاحب کے قائم کردہ ونگ کے لئے ان شاءاللہ اپنی پوری زمہ داری سے کام کرونگا ۔ میں خصوصی طور جناب چئیرمین سر عمران خان ، چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی صاحب ،

سیکرٹری جنرل عامر کیانی صاحب ، بڑے بھائی مصدق گھمن صاحب,ارشد داد صاحب ، اعجاز رفیع بٹ صاحب، اور سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے صدر شاہ زمان عالم صاحب اپنی پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں

جنہوں نے مجھ پہ اعتماد کا اظہار کیا اور عزت افزائی فرمائی ۔اس کے ساتھ ساتھ میں ان دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ایک جھٹ میں اپنی فیسبک ۔ اپنے ٹوئٹرز اپنے واٹس اپ پہ سٹیٹس لگائے بذریعہ فون میسجز مبارکباد دی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں