ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم گندم خریداری ہدف حاصل کرنے کیلئے سرگرم 73

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم گندم خریداری ہدف حاصل کرنے کیلئے سرگرم

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم گندم خریداری ہدف حاصل کرنے کیلئے سرگرم

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم گندم خریداری ہدف حاصل کرنے کیلئے سرگرم اور اسسٹنٹ کمشنر کا گندم خریداری مرکز پاسکو سنٹر چک 84/15L کا دورہ

کے دوران سنٹر انچارج سے ہدف کے حصول بارے معلومات لیں اور تھیلوں کا وزن کرایا ، گندم میں نمی کا تناسب چیک کیا۔ انچارج پاسکو سنٹر نے اسسٹنٹ کمشنر کو سہولیات بارے میں بریفنگ دی مزید کسانوں سے سنٹر پر سہولیات بارے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کے سنٹر پر آنے

والی گندم مناسب طریقہ سے محفوظ کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہدف کے حصول تک خریداری مہم جاری رکھی جائیگی اور خریداری سنٹرز کا عملہ کسانوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے:-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں