ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائیاں 104

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائیاں

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائیاں

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائیاں اور اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوروں کے متحرک ہو کر مختلف دیہاتوں کا ہنگامی دورہ جن میں چک اڈا 126/15L’اڈا 123/15L’95اڈا’جنڈیالی

بنگلہ’93/15L’چک 100/15L اسسٹنٹ کمشنر مختلف سبزی شاپ’فروٹ شاپ’ چکن شاپ’ بیف اور مٹن شاپ اورکریانہ سٹورز پر اشیاء خودرو نوش کی قیمتوں کو چیک کیا لوگوں سے قیمتوں کے بارے میں دریافت کیا اور مختلف دکانداروں کو زائد قیمتں وصول کرنے ہر بھاری جرمانے بھی کیے مزید اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف پٹرول پمپز کا بھی دورہ کیا پٹرول اور ڈیزل کی

قیمت اور پیمانہ چیک کیا زائد قیمت پر مختلف پٹرول پمپز کو بھی بھاری جرمانے کیے اور اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ناجائز منافع خوروں کے کاروائیاں تیز کردی ہیں اب ناجائز منافع خوروں کو جیل کی ہوا بھی کھانی پڑے گی مزید پرائس مجسٹریٹس کو کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت بھی کر دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں