ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نےانسان، غریب دوستی کا ایک اور عملی مظاہرہ 69

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نےانسان، غریب دوستی کا ایک اور عملی مظاہرہ

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نےانسان، غریب دوستی کا ایک اور عملی مظاہرہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نےانسان، غریب دوستی کا ایک اور عملی مظاہرہ آج چوک جمال کے وزٹ پر جاتے ہوئے راستہ میں بیل ریڑھی پر مریض کو لے

جاتے دیکھ کر گاڑی اپنی رکوادی اور خود گاڑی سے اتر کر مریض کی خیریت دریافت کی انہوں نے مریض کو اپنی نگرانی میں سرکاری گاڑی پر اس کے گھر بھجوادیا-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں