وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب آئی جی پولیس سے دردمندانہ استدعا ہےمیرامکان دلوایاجائے ، محمد اسلم کانجو 156

وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب آئی جی پولیس سے دردمندانہ استدعا ہےمیرامکان دلوایاجائے ، محمد اسلم کانجو

وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب آئی جی پولیس سے دردمندانہ استدعا ہےمیرامکان دلوایاجائے ، محمد اسلم کانجو

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور )تفصیلات کے مطابق ملتان کے شہری محمداسلم کانجو گزشتہ پانچ سالوں سے انصاف کے حصول کی خاطردربدر ھے محمد اسلم کانجو اپنی اہلیہ اور بچوں سمیت سڑکوں پراپنی زندگی گزارنے پرمجور ملتان شہر کے محنت کش اسلم کانجوکا کہنا ھے

No photo description available.

کہ میرے زاتی گھرپرمیرے سگے بھائی نے میرے مکان پرناجائزقبضہ کیاھوا ھے میں نے انصاف حاصل کرنے کے لیئے تھانہ کچہری سے عدالتوں اور حکومتوں تک اپنے ساتھ ھونے والے ظلم کی کہنانی پہنچائی لیکن تاحال میری کوئی فریاد نہ سنی گئی ان کا کہنا ھے کہ میرے مکان پرقابض میرے بھائی کو سپورٹ ملتان شہر کی سیاسی شخصیت عامرڈوگراور ان کے ساتھ رہنے والے بدمعاش و قبضہ مافیا کررھے ہیں

Image may contain: 1 person, outdoor

عامرڈوگرچونکہ موجودہ حکومتی پارٹی پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں جس بنا پر پولیس بھی مجھ مظلوم پرجھوٹےمقدمات بنانے کی دھمکیاں دے کر مجھے تھانہ کچہری میں داخل ھونے سے روکتے
مظلوم محمد اسلم کانجو نے چیف جسٹس آف پاکستان صدرمملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان وزیراعظم پاکستان عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار و آئی جی پولیس پنجاب سے دردمندانہ استدعا کی ھے

کہ میرے حق پر ڈاکہ مارنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ھوئے مجھے میرامکان دلوایاجائے اور عامرڈوگرسمیت دھمکیاں دینے والے تمام افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں