وزیراعلی اور چیف سکریڑی حکومت بلوچستان سےفوری نوٹس لینے کی استدعا 127

وزیراعلی اور چیف سکریڑی حکومت بلوچستان سےفوری نوٹس لینے کی استدعا

وزیراعلی اور چیف سکریڑی حکومت بلوچستان سےفوری نوٹس لینے کی استدعا

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )وزیراعلی اور چیف سکریڑی حکومت بلوچستان سےفوری نوٹس لینے کی استدعا محکمہ واسا کوئٹہ کے ملازمین کو ماہ مئی کی تنخواہ اور پنشینرز کو پنشین تاحال ادا نہیں کیا گیا

اس ایمرجنسی صورت حال میں فرنٹ لائین پرلڑنے والے واسا ملازمین تا حال تنخواہوں سے محروم ھے اور پنشنرز پنشین سے محروم ھے ملازمین فاقہ کشی پر مجبور ھوگے ھے اس ظلم کا فوری خاتمہ کیا جائے اور فل فور ملازمین کو تنخواہ ادا کیا جائے بصورت دیگر ملازمین ا حتجاج کرنے پر مجبور ھوجاینگے منجانب =نشراعشاعت واسا ایمپلائز یونین کوئٹہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں