پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کی کیبنٹ مکمل اگلا مرحلہ تحصیلوں کا ہے 114

پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کی کیبنٹ مکمل اگلا مرحلہ تحصیلوں کا ہے

پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کی کیبنٹ مکمل اگلا مرحلہ تحصیلوں کا ہے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کی کیبنٹ مکمل ہو چکی ۔اگلا مرحلہ تحصیلوں کا ہے جس میں ہماری تحصیل مانسھرہ کا دور سنہری حروف لکھاجائیگا تحصیل مانسھرہ میں اخلاقی ،محنتی، کارکنوں کے لیے درد دل رکھنے والا اور نظریاتی ورکر ہی اسکا حقدار ہے۔۔

جس کانام مشتاق احمد کھٹانہ جس کاماضی بےداغ ان کی قائدانہ صلاحیتوں سے سابق تحصیل مانسہرہ کی کیببینٹ کا نام ہزارہ ریجن بلکہ مرکز تحصیل مانسہرہ کی آواز گونجتی تھی اور اس کیبنٹ کے بہترین کھلاڑی اور بہترین کپتان کی قیادت میں ضلع مانسہرہ اور اس کی 59 یونین کونسلوں میں واضح اور زندہ مثال آپ کے سامنے ہے
لہذا مین ایک ورکرز آپ سے درخواست کرتا ہوں سابقے تحصیل کیببینٹ سابقے تحصیل جی ایس ملک مشتاق احمد کھٹانہ صاحب اور ان کی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لائتے ہوئے سابق تحصیل مانسہرہ کی قیادت کو اعتماد میں لیا جائے اللہ پاک آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر ہو پاکستان پائندہ باد ۔سابق تحصیل مانسہرہ زندہ باد




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں