تحصیل کوٹ رادہاکشن میں انتظامیہ نے اپنے فرائض کو نبھانے کے لئے دن رات محنت کی ہے، نازیہ موہل 74

تحصیل کوٹ رادہاکشن میں انتظامیہ نے اپنے فرائض کو نبھانے کے لئے دن رات محنت کی ہے، نازیہ موہل

تحصیل کوٹ رادہاکشن میں انتظامیہ نے اپنے فرائض کو نبھانے کے لئے دن رات محنت کی ہے، نازیہ موہل

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )تحصیل کوٹ رادہاکشن میں کرونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاﺅن کوحکمت عملی سے کامیاب بنایا، اس وباءسے نمٹنے کے لئے انتھک محنت جاری ہے ،

مختلف فورم کے ذریعے عوام الناس تک آگاہی مہم پہنچائی گئی، اور الحمد اللہ تحصیل بھر سے ایک بھی کرونا مریض نہ ہے ، مشکل کی اس گھڑی میں اپنی ٹیم کے ہمراہ غریب عوام تک رسائی کرتے ہوئے انہیں فری راشن کی ترسیل دی، اِن خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر نازیہ موہل نے

مقامی میڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، جبکہ سماجی رہنما مہر محمد ساجد کاتحصیل بھر کی کارکردگی کے حوالے سے کہنا تھا کہ انتظامیہ نے اپنے فرائض کو نبھانے کے لئے دن رات محنت کی ہے، میڈم اسسٹنٹ کمشنر کی اعلی کارکردگی سے پوری تحصیل کرونا وباءسے محفوظ ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں