ڈپٹی کمشنر نے مرغی کے گوشت کی بڑھتی قیمتوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو قیمتیں استحکام میں لانے کیلئے پولٹری ایسوسی ایشن کو آن بورڈ لینے کی ہدایت کردی 93

ڈپٹی کمشنر نے مرغی کے گوشت کی بڑھتی قیمتوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو قیمتیں استحکام میں لانے کیلئے پولٹری ایسوسی ایشن کو آن بورڈ لینے کی ہدایت کردی

ڈپٹی کمشنر نے مرغی کے گوشت کی بڑھتی قیمتوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو قیمتیں استحکام میں لانے کیلئے پولٹری ایسوسی ایشن کو آن بورڈ لینے کی ہدایت کردی

خانیوال(سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے مرغی کے گوشت کی بڑھتی قیمتوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو قیمتیں استحکام میں لانے کیلئے

پولٹری ایسوسی ایشن کو آن بورڈ لینے کی ہدایت کردی ہے انہوں نے کہا ہے کہ مجسٹریٹس چیکنگ کے دوران مرغی کے گوشت کے نرخ لازمی چیک کریں اور فی کلو ریٹیل نرخ 260 روپے سے زائد ہرگز نہ مقرر کئے جائیں-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں