پاکستان کی مائیں دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہیں شہدا کی ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں،وزیر اطلاعات شبلی فراز 72

پاکستان کی مائیں دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہیں شہدا کی ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں،وزیر اطلاعات شبلی فراز

پاکستان کی مائیں دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہیں شہدا کی ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں،وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد 10 مئی (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )مائوں کے عالمی دن پر وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نےاپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ہم خصوصاً ان شہدا کی مائوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نےاپنے بیٹوں کی قربانی دی ہے۔انہوں نے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی مائیں دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہیں کیونکہ وہ اپنے لخت جگروں کی شہادت پر اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ قوم بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں جام شہادت نوش کرنے والے

میجر ندیم عباس اور دوسرےسکیورٹی اہلکاروں ، ان کی ماوں اور اہل خانہ کو بھی سلام پیش کرتی ہے ،یہ ہیرو ہمارا فخر ہیںے اور نظرثانی کےلئے اقدامات کررہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اپنی تمام عالمی ذمہ داریوں کی پاسداری کررہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں