تحریک انصاف کی موجودہ حکومت میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے محصولات میں 73 فیصد اضافہ، مراد سعید 103

تحریک انصاف کی موجودہ حکومت میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے محصولات میں 73 فیصد اضافہ، مراد سعید

تحریک انصاف کی موجودہ حکومت میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے محصولات میں 73 فیصد اضافہ، مراد سعید

اسلام آباد 10 مئی (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف ) وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کے اس عرصہ میںنیشنل ہائی وے اتھارٹی کے محصولات میں 73 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا

کہ اتھارٹی نے ارضیاتی معلومات سے متعلق سروے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے این ایچ اے کے محصولات میں مزید اضافہ ہو گا۔ وفاقی وزیر نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ سڑکوں اور شاہرات کی تعمیر کے جاری منصوبے بر وقت مکمل ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں