ستر70کے قریب دوکانیں خود انجمن کی ہدایت پر سیل آور جرمانے کیے گئے ہیں،عوام 85

ستر70کے قریب دوکانیں خود انجمن کی ہدایت پر سیل آور جرمانے کیے گئے ہیں،عوام

ستر70کے قریب دوکانیں خود انجمن کی ہدایت پر سیل آور جرمانے کیے گئے ہیں،عوام

کوٹ رادہاکشن (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)انتہائی قابل احترام انجمن کوٹ رادھا کشن ھم نے جتنا سنا یا دیکھا ہے کسی بھی سٹی میں انجمن تاجر برادری کے تحفظ کے لیے بنائی جاتی ہے لیکن یہاں کی انجمن دوکان دار کی بجائے سرکار کے تحفظ میں نظر آ رہی ہے ایک اطلاع کے مطابق 70کے قریب دوکانیں خود انجمن کی ھدایت پر سیل آور جرمانے کیے گئے ہیں

جبکہ جبکہ آگر یہ کارروائی بلاتفریق ھوتی تو تاجروں کو اعتراض نہیں ھوتا قصور میں دوکانیں سیل کرنے کی کوشش کی تو وھاں انجمن کے صدر مرنے مارنے پر اتر آئے تھے اپنے تاجر بھائیوں کے لیے لیکن یہاں سارا نظام ھی الٹا ھے ایک خبر یہ بھی سننے میں آ رہی ہے

کہ کوٹ رادھا کشن کی انجمن کے اس رویے کو دیکھ کر تاجر برادری انتہائی مایوس ہو گئی ہے اور آنے والے چند روز میں انجمن کی قیادت کو تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے نئی قیادت کا ایجنڈا صرف اور صرف اس شہر کی فلاح اور تاجر برادری کا تحفظ ھوگا کابینہ کسی سیاسی پارٹی یا ناجائز بلیک میلنگ کے لیے ھرگز استعمال نہیں ھوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں