89

شاعری کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے یہ الله کی نعمت ہے جو جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے ، غنیم لبنی مقبول

شاعری کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے یہ الله کی نعمت ہے جو جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے ، غنیم لبنی مقبول

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )پاکستانی مقبول شاعرہ غنیم لبنی مقبول کا کہنا ہے کہ شاعری کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے یہ الله کی نعمت ہے جو جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور انہوں نے کہا سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ میری شاعری کو پسند کرتے ہیں

اور اچھے لفظوں سے کمنٹس کرتے ہیں اور ایسے لوگوں کو میں سلام پیش کرتی ہوں ان کا کہنا ہے میں لفظوں کا چناو کرنے میں جلدی نہیں کرتی میرے پاس الله کا دیا ہوا لفظی خزانہ ہے جس سے میں اپنی شاعری کو جاندار بناتی ہوں ان کا کہنا ہے کہ مجھے کسی شاعرہ سے حسد نہیں ہے اس لیے میری دوست مجھ سے پیار کرتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں