ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے پارلیمنٹ ہائوس کے مختلف حصوں کا دورہ کر کے سکریننگ سسٹم کا جائزہ لیا 118

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے پارلیمنٹ ہائوس کے مختلف حصوں کا دورہ کر کے سکریننگ سسٹم کا جائزہ لیا

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے پارلیمنٹ ہائوس کے مختلف حصوں کا دورہ کر کے سکریننگ سسٹم کا جائزہ لیا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف) ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا پارلیمنٹ ہاوس کے مختلف حصوں کا دورہ کر کے گیٹ نمبر ایک اور پانچ پر سکریننگ سسٹم کا جائزہ لیا ۔ پیر کو ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے پارلیمنٹ ہاوس کی پارکنگ میں قائم کرونا ٹیسٹ سنٹر کا دورہ کیا۔

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ارکان پارلیمنٹ ، عملے اور میڈیا سمیت سب کے کرونا ٹیسٹ یقینی بنائے جائیں۔ انہوں نے کرونا لیب ملازمین کو ہدایت کی کہ کرونا ٹیسٹ کرانے کے لئے کسی کی شکایت نہیں آنی چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ کرونا ٹیسٹ لیب آنے والے سماجی فاصلے کا خیال رکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں