تھانہ لوہی بھیر پولیس نے موبائل کی دوکانوں پر وارداتیں کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف) تھانہ لوہی بھیر پولیس نے موبائل کی دوکانوں پر وارداتیں کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا۔ 13 عدد لوٹے گئے موبائل فون برآمد. کاروائی ایس پی صدر ملک نعیم کی زیرنگرانی ایس ایچ او شاھد زمان معہ محمد صابر ASI نے کی