پاک ایران بارڈر پر1080 کلو میٹر باڑ لگانے کے لیے ایران نے رضا مندی دے دی 80

پاک ایران بارڈر پر1080 کلو میٹر باڑ لگانے کے لیے ایران نے رضا مندی دے دی

پاک ایران بارڈر پر1080 کلو میٹر باڑ لگانے کے لیے ایران نے رضا مندی دے دی

ایران( نمائندہ خصوصی)پاک ایران بارڈر پر1080 کلو میٹر باڑ لگانے کے لیے ایران نے رضا مندی دے دی وزارت خارجہ نے پاک ایران بارڈر پر باڑ لگانے کیلئے این او سی جاری کردیا۔باڑ سے دہشتگردوں، شرپسندوں اور انسانی سمگلروں کی روک تھام ہو سکے گی ،اس سے 50 ارب روپے

سالانہ مالیت کی پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ روکی جا سکے گی ،پاک افغان بارڈر پر باڑ کی تنصیب سے ملنے والے فوائد کی روشنی میں فیصلہ کیاگیا،باڑ کی تعمیر کا کنٹریکٹ اور طریقہ کار ڈیفنس سروس

ریگولیشن کے تحت ہوگا،باڑ کی تنصیب کیساتھ 215 بارڈر سرویلنس سسٹم بھی نصب کئے جائیں گے ،وفاقی حکومت باڑ کی تنصیب پر 2 مرحلوں میں 30 ارب روپے جاری کرے گی ۔حجاب رندھاوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں