اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا کے زیرنگرانی میں رمضان المبارک میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے میٹنگ کی 126

اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا کے زیرنگرانی میں رمضان المبارک میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے میٹنگ کی

اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا کے زیرنگرانی میں رمضان المبارک میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے میٹنگ کی

کبیروالا (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا کے زیرنگرانی میں رمضان المبارک میں پرائس کنٹرول کے لئے مسلسل سرگرم ہیں اس سلسلے میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے میٹنگ کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا

کہ ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف کی فراہمی ہماری اولین ترجیج ہونی چائیے – دکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں کروائیں خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیں عوام کو ریلیف دینا ہماری پرائم ڈیوٹی ہے

گرانفروشوں کو بھاری جرمانے کریں پرائس مجسٹریٹس ان علاقوں میں پہنچیں جہاں پہلے کوئی نہیں پہنچا اور عوام کو ناجائز منافع خور مافیا سے نجات دلائیں – خریداری کرتے وقت سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق خریداری کریں. یہ تمام ریٹس حکومت پنجاب کی پرائس کنٹرول ایپ پر روزانہ کی

بنیاد پر اپلوڈ کیے جاتے ہیں. آپ لوگ کسی بھی شکایت کی صورت میں قیمت پنجاب ایپ پر اپنی شکایات درج کروائیں.انشا ءاللہ آپ کی شکایت کی روشنی میں مصنوعی مہنگائ پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائ کی جائے گی..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں