لاک ڈائون کےباعث بےروزگارافرادکوریلیف فنڈکےذریعےنقدامداددی جائےگی وزیراعظم عمران خان 83

لاک ڈائون کےباعث بےروزگارافرادکوریلیف فنڈکےذریعےنقدامداددی جائےگی وزیراعظم عمران خان

لاک ڈائون کےباعث بےروزگارافرادکوریلیف فنڈکےذریعےنقدامداددی جائےگی وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف) وزیراعظم عمران خان نے ایک ٹوئیٹ میں کہاہے کہ لاک ڈائون کے باعث بے روزگار ہونے والوں کو وزیراعظم ریلیف فنڈ کے ذریعے نقدامداددی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ ٹائیگرفورس ملک بھرمیں متاثرین کااندراج کررہی ہے جبکہ بے روزگار ہونے والے افرادویب سائٹ پربھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ خواتین ٹائیگرفورس وزیرآباد کی تحصیل منصوروالی میں لوگوں کی نشاندہی کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں