آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے دوسری کھلی کھچری کا انقعاد 89

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے دوسری کھلی کھچری کا انقعاد

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے دوسری کھلی کھچری کا انقعاد

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد)وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے

دوسری کھلی کھچری کا انقعاد۔شہریوں کے مسائل سنے اور انکےحل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس پی صدر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں