92

مرکزی چیرمین اتحاد یوتھ کونسل پاکستان پیر حافظ سیف الرحمن کی ہدایات کے مطابق متا ثرہ گھروں میں راشن ،سبزیاں ،دودھ ،تقسیم

مرکزی چیرمین اتحاد یوتھ کونسل پاکستان پیر حافظ سیف الرحمن کی ہدایات کے مطابق متا ثرہ گھروں میں راشن ،سبزیاں ،دودھ ،تقسیم

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر ) اتحاد یوتھ کونسل پاکستان ملک بھر میں اتحاد امت کے لیے کوشاں اتحاد یوتھ کونسل پاکستان نے کروناواءرس کیوجہ سےلاک ڈاءون میں متاثر ہونے والے افراد کی مددکرنے کے لیے مرکزی چیرمین اتحاد یوتھ کونسل پاکستان پیر حافظ سیف الرحمن کی ہدایات کے مطابق

متا ثرہ گھروں میں راشن ،سبزیاں ،دودھ ،بیکری کاسامان ودیگر ضروریات زندگی کاسامان رات کی تاریکی میں پہنچانے کا سلسلہ جاری رکھا کروناواءرس کی وباء اور رمضان شریف کے مقدس مہینہ میں

اتحاد یوتھ کونسل پاکستان کے ممبران قاءدین کی ہدایات کے مطابق متا ثرہ افراد کی مددکرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوے ہیں مرکزی چیرمین اتحاد یوتھ کونسل پاکستان پیر حافظ سیف الرحمن،آرگنانزر پیر زادہ عبید الرحمن،ڈاکٹر عبد الشکور،حافظ،محمدعثمان،میاں عمراویس،میاں بلال،مفتی شعیب رحمانی،حافظ عمران شہزاد،محمد ارشاد شاید ودیگر عہدیداران کو ممبران نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھاءیوں کے ساتھ ہیں ان کی ہر قسم کی مدد جاری رکھے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں