حکومت پاکستان کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے مختلف بازاروں میں خریداروں کے لئیے مارکنگ کردی 75

حکومت پاکستان کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے مختلف بازاروں میں خریداروں کے لئیے مارکنگ کردی

حکومت پاکستان کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے مختلف بازاروں میں خریداروں کے لئیے مارکنگ کردی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )مانسہرہ پولیس۔حکومت پاکستان کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور سوشل ڈسٹنس کو یقینی بنانے کے لئیے مانسہرہ پولیس کی

طرف مانسہرہ کے مختلف بازاروں میں خریداروں کے لئیے مارکنگ کردی گئ ہے۔جبکہ دوکاندار حضرات کو بھی ہدایت کی گئ ہےکہ سوشل ڈسٹنس کویقینی بنائیں اور دوکانوں کے اندر رش نہ بننے دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں