133

اسلام آباد میں نئے منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا۔علی نواز اعوان

اسلام آباد میں نئے منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا۔علی نواز اعوان

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیوروچیف اسلام آباد)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا کہ اسلام آباد میں نئے منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا۔گزشتہ روزسی ڈی اے کے ممبر پلاننگ نے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان کو اسلام آباد میں جاری

ترقیاتی منصوبوں پہ بریفنگ دی۔ اس موقع پہ معاون خصوصی نے کہا کہ حلقہ این اے۔ 53 سمیت پورے اسلام آباد میں باقی نئے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پہ منظور کروانے کا عمل تیز کیا جائے تاکہ جلد از جلد اس پر کام شروع کیا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں