پی ٹی آئی رہنماخان بہادر کی زیر نگرانی یوسی 47ترنول میں ڈویلپمنٹ کے کام تیزی سے جاری 114

پی ٹی آئی رہنماخان بہادر کی زیر نگرانی یوسی 47ترنول میں ڈویلپمنٹ کے کام تیزی سے جاری

پی ٹی آئی رہنماخان بہادر کی زیر نگرانی یوسی 47ترنول میں ڈویلپمنٹ کے کام تیزی سے جاری

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پی ٹی آئی رہنماخان بہادر کی زیر نگرانی یوسی 47ترنول میں ڈویلپمنٹ کے کام تیزی سے جاریاس سلسلے میں سینئر رہنماؤں سے مشاورت ہوئی جس نے اسد عمر صاحب کے قیادت میں یوسی 47 کو مثالی یوسی بنانے کا عہد کیا اور جاری

ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور یوسی 47 کے مزید وارڈوں میں ترقیاتی کام شروع کروانے کا عہد کیا. جس میں سینئر رہنما پی ٹی آئی راجہ ظہیر راجہ سجاد این سی ڈی ایف پاکستان کے مرکزی چیف آرگنائزر برائے

یوتھ فورس سابقہ امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 1 اکرام خان وائس پریزنٹ اپردیر نواب علی خان صاحب kpk خان بہادر کو آرڈینیٹرNHA این اے 54 ٹو اسد عمر وکارکنان یاسرحسین غلام اللہ محمد ابراہیم اقبال اور دیگر شریک ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں