غلام مصطفے خان سہیڑ اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کو چیک کرنے بازار کا دورہ کیا 120

غلام مصطفے خان سہیڑ اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کو چیک کرنے بازار کا دورہ کیا

غلام مصطفے خان سہیڑ اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کو چیک کرنے بازار کا دورہ کیا

کبیروالا (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) غلام مصطفے خان سہیڑ اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کو چیک کرنے کے لیے کبیروالا مین بازار اور شارٹ بازار کا دورہ کیا اور ایس او پیز عملدرآمد کا جائزہ لیا خلاف ورزی پر جرمانے بھی کیے اور دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی

کہ وہ ایس او پیز پر مکمل عمل کر کے کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکیں. معزز شہریوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنی دکانیں پانچ بجے بند کردیں ہینڈ سینی ٹائزر اور ماسک کا استعمال کریں اپنی دکان میں تین سے زیادہ گاہکوں کو مت بٹھائیں. مزید یہ کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاتی تدابیر پر عمل کریں اور وائرس کو پھیلنے سے روکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں