میڈیا کی نشاندہی پر این ایچ اے نے سنگ جانی جی ٹی روڈ پر پل مرمت کر دیا گیا 88

میڈیا کی نشاندہی پر این ایچ اے نے سنگ جانی جی ٹی روڈ پر پل مرمت کر دیا گیا

میڈیا کی نشاندہی پر این ایچ اے نے سنگ جانی جی ٹی روڈ پر پل مرمت کر دیا گیا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)میڈیا کی نشاندہی پر این ایچ اے نے سنگ جانی جی ٹی روڈ پر پل مرمت کر دیا گیا.تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے سنگ جانی پل پر روڈ خراب ہونے کی وجہ سے حادثات رونما ہو رہے تھے.

میڈیا کی مسلسل نشاندہی پر این ایچ اے نے سنگجانی پل کی مرمت کا کام مکمل کر دیا جس کی وجہ سے حادثات میں

واضح طور پر کمی آئے گی.ڈپٹی ڈائریکٹر مینٹیننس این ایچ اے کے مطابق سنگجانی کے مقام پر ایک اضافی پل کی پروپوزل ہیڈ آفس بھیج دی گئی ہے.عوام نے میڈیا اور این ایچ اے حکام کی کارکردگی کو سراہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں