وزیر ہوابازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس پر تحقیقات
قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )وزیر ہوابازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس پر تحقیقات نیب کاوزیرہوابازی غلام سرورخان کےخلاف شکایت کی تصدیق کاآغاز ،ذرائع
نیب راولپنڈی نے غلام سرور خان کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا وفاقی وزیر کی اہلیہ اور بچوں کی جائیداد کا ریکارڈ بھی طلب,زرائع
غلام سرور خان کی زرعی اور کمرشل جائیدادوں کا بھی ریکارڈ طلب،زرائع ریونیو حکام کل اثاثوں کا ریکارڈ نیب آفس پیش کریں، نیب
نیب کا خط ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سلیم کی طرف سے 22 اپریل کو لکھا گیا، ذرائع تصدیق کاعمل نیب راولپنڈی کوغلام سرورسےمتعلق شکایت ملنےپرشروع کیاگیا،ذرائع