کشمیری گزشتہ نو مہینوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں انہیں اپنے بنیادی حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے۔شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے ) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کیلئے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کر رہے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرکے معاملے پر پوری قوم متحدہ ہے اور پاکستان مقب