ترنول پولیس کی کارروائی گاڑیوں کےجعلی کاغذات بنا کر فروخت کرنے والے ملزم گرفتار 112

ترنول پولیس کی کارروائی گاڑیوں کےجعلی کاغذات بنا کر فروخت کرنے والے ملزم گرفتار

ترنول پولیس کی کارروائی گاڑیوں کےجعلی کاغذات بنا کر فروخت کرنے والے ملزم گرفتار

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول پولیس کی کارروائی گاڑیوں کےجعلی کاغذات بنا کر فروخت کرنے والے ملزم گرفتار ایس پی صدر زون سرفراز احمد ورک کی ہدایت تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی،جعلی کاغذات بنا کر گاڑیاں فروخت کرنے والا منظم گروہ کے 2 ارکان گرفتار،

ملزمان کے قبضہ سے ایک عدد گاڑی، جعلی کاغذات و شناختی کارڈ برآمد کر لیے گئے،ملزمان پشاور کے رہائشی ہیں اور سادہ لوح افراد کو جعلی کاغزات پر گاڑیاں فروخت کرتے ہیں،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی،کارروائی ڈی ایس پی صدر سرکل خالد محمود اعوان کی زیر نگرانی ایس ایچ او ارشد علی بمعہ ٹیم اسحاق اے ایس آئی نے کی آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز نے کارکردگی کو سراہا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں