الخدمت فاؤنڈیشن اوگی ضلع مانسہرہ نے اوگی میں کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزید 500 مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی عمل کا مکمل کردیا 185

الخدمت فاؤنڈیشن اوگی ضلع مانسہرہ نے اوگی میں کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزید 500 مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی عمل کا مکمل کردیا

الخدمت فاؤنڈیشن اوگی ضلع مانسہرہ نے اوگی میں کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزید 500 مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی عمل کا مکمل کردیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )الخدمت فاؤنڈیشن اوگی ضلع مانسہرہ نے اوگی میں کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزید 500 مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی عمل کا مکمل کردیا۔
ڈی پی او مانسہرہ، اسسٹنٹ کمشنر اوگی، امیر جماعت اسلامی مانسہرہ، صدر و جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن مانسہرہ و دیگر مہمانان گرامی نے الخدمت کورونا ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور الخدمت کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں