او جی ڈی سی ایل کی طرف سے ضلع چکوال کی عوام کی فلاح و بہبود اور معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے بے شمار سکیموں پر کام کا آغاز 126

او جی ڈی سی ایل کی طرف سے ضلع چکوال کی عوام کی فلاح و بہبود اور معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے بے شمار سکیموں پر کام کا آغاز

او جی ڈی سی ایل کی طرف سے ضلع چکوال کی عوام کی فلاح و بہبود اور معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے بے شمار سکیموں پر کام کا آغاز

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ا یل ) نے رائلٹی کی مد میں 91کروڑروپے صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ چکوال کو ادا کرنے کے بعد او جی ڈی سی ایل نے

اپنے طور بھی ضلع چکوال خاص کر راجیان آئل فیلڈ ، کال آئل فیلڈ اور فمکسر آئل فیلڈ کے گرد و نواح کے باشندوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے اور بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کم و بیش دس کروڑ روپے کی خطیر رقم سے مختلف سکیموں کا آغاز کر دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں